منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کانز فلم فیسٹول میں “میکبیتھ ” کی شاندار نمائش کی گئی

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کانز (نیوز ڈیسک ) فرانس میں جاری کانز فلم فیسٹول میں فلم ”میکبیتھ ” کی نمائش کی گئی ، فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ جلوے بکھیر کر شائقین کے دل جیت لیے۔ فرانس میں سجے کانز فلم فیسٹول میں فلموں کی نمائش اور فنکاروں کے ریڈ کارپٹ پر جلوے جاری ہیں۔ گزشتہ روز فیسٹویل میں شیکسپئیر کے معروف ڈرامے ”میکبیتھ ” پر بننے والی فلم کی نمائش ہوئی۔ ڈائریکٹر جسٹن کرزل اور اداکار مائیکل فیس بینڈر اور ماریون کوٹیلر سمیت فلم کی پوری کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر خوب جلوے بکھیرے۔ فلم میں میکبتھ کا کردار مائیکل فیس بینڈر نے ادا کیا ہے جبکہ ان کے مدمقابل لیڈی میکبیتھ کے روپ میں ماریون کوٹیلرڈ جلوہ گرہیں۔ فلم ”میکبتھ ”کو فیسٹیول میں انتہائی فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ فلم کی باقاعدہ نمائش رواں سال 24 اکتوبر کو برطانیہ میں کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…