جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

کترینہ کیف سے شطرنج میں اچھامقابلہ کرسکتاہوں،عامرخان

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک )کرکٹ کے موضوع پر فلم میں کام کر چکے بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان ان دنوں کشتی پر فلم بنا رہے ہیں ا?ئندہ شطرنج پر فلم کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔مہاراشٹر شطرنج لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں موجود 50 سالہ عامر نے میڈیا کو بتایا کہ وہ شنرنج پر بننے والی فلم میں خوشی سے کام کریں گے البتہ وہ اسکرپٹ پر غور ضرور کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسا کوئی اسکرپٹ ان کے پاس آیا تو وہ اس پر غور کریں گے۔عامر کا مزید کہنا تھا کہ وہ فارغ وقت میں شطرنج کھیلتے ہیں البتہ یہ کھیل وہ صرف شوقیہ طور پر کھیلنا پسند کرتے ہیں۔عامر نے فلم دھوم 3 کی اداکارہ کترینہ کیف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ شطرنج میں اچھا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…