مسلم ملک کی فوج میں خواتین کا مقابلہ حسن،لیکن نتیجہ ایسا آیا کہ دنیا کو حیران کر دیا
استانا (نیوز ڈیسک) قازقستان کی فوجی خواتین کے مقابلہ حسن میں شامل فوجی حسیناﺅں کے حسن نے منصفین کو چکرا کر رکھ دیا اور جب وہ حسین ترین فوجی خاتون کا انتخاب کرنے میں ناکام ہوگئے تو فائنل راﺅنڈ میں پہنچنے والی تمام حسیناﺅں کو فاتح قرار دے دیا۔قازقستان کا شمار مسلمان ملکوں میں ہوتا… Continue 23reading مسلم ملک کی فوج میں خواتین کا مقابلہ حسن،لیکن نتیجہ ایسا آیا کہ دنیا کو حیران کر دیا