جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

جانی ڈیپ کی ازدواجی زندگی کو کوئی خطرہ نہیں، پروموٹر

datetime 22  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (نیوز ڈیسک) پائریٹس آف کیریبیئن کے پروموٹر کا کہنا ہے کہ جانی ڈیپ اور ان کی اہلیہ ایمبر ہرڈ کے بیچ کسی قسم کے اختلافات نہیں اور وہ شادی بچانے کیلئے امریکہ واپس نہیں گئے۔ جانی ڈیپ جو پائریٹس آف کیریبیئن کی شوٹنگ کیلئے آسٹریلیا میں موجود تھے، اچانک امریکہ واپس چلے گئے ہیں۔ اس بارے میں مقامی اخبار نے یہ خبر جاری کی تھی کہ ان کی ازدواجی زندگی داو¿ پر لگ چکی ہے اور ایمبر ہرڈ ان کے ساتھ خوش نہیں ہیں جس کی وجہ سے وہ بیگم کو راضی کرنے امریکہ واپس گئے ہیں۔ جانی ڈیپ کی ناکامی کی صورت میں چند ماہ قبل شروع ہونے والا ازدواجی سفر طلاق پر ختم ہوجائے گا۔ پروموٹر نے ان خبروں کو مسترد کیا ہے اور کہا ہے کہ شوٹنگ کا عمل جاری ہے۔ دوران شوٹنگ ہر اداکار ہر وقت موجود نہیں رہتا بلکہ شیڈول کے حساب سے اداکار آتے اور جاتے رہتے ہیں اس لئے اس خبر کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ جانی ڈیپ نے تین ماہ قبل ہی ایمبر ہرڈ سے شادی کی تھی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…