پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

امریکی گلوکار نے بالی ووڈ آئٹم سانگ کا جدید ورڑن تیار کر لیا

datetime 20  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی گلوکار اور ویڈیو ایڈیٹر کرٹ ہوگو شنائیڈر نے بالی ووڈ کے مشہور آئٹم سانگ کا جدید ورڑن تیار کرلیا ، دو ہزار پندرہ کا چھیاں چھیاں ریل گاڑی پرنہیں بلکہ سڑکوں پر فلمایا گیا ہے۔ امریکی گلوکار کرٹ شنائیڈر موسیقار سام سوئی ، میوزک کمپوزر شنکر ٹکر اور ودیا جدید چھیاں چھیاں میں پرفارم کرتے نظر آ رہے ہیں۔ انیس سو اٹھانوے میں ریلیز ہونے والی فلم ”دل سے“میں شاہ رخ خان اور ملائکہ اروڑا نے اس مشہور آئٹم سانگ پر پرفارم کیا تھا۔ انٹرنیٹ پر سپرہٹ ہونے والے ” چھیاں چھیاں“ کے جدید ورڑن کو شاہ رخ خان نے اپنے ٹویٹر اکاو¿نٹ پر ٹویٹ بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…