پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

کپور خاندان میں پیدا ہونیوالا ہر بچہ سپر سٹار ہوتا ہے، کرینہ کپور

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور نے کہا ہے کہ کپور خاندان میں پیدا ہونے والا ہر بچہ سپر سٹار ہوتا ہے۔ کرینہ نے کہا کہ رنبیر کپور آئندہ بالی ووڈ کنگ نہیں ہو گا تو اور کون ہو گا‘ ان کا کہنا تھا فلم انڈسٹری کی کامیابی کپور خاندان کے خون میں شامل ہے،کپور خاندان میں پیدا ہونے والا ہر بچہ سپر سٹار ہوتا ہے ازدواجی زندگی کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے کرینہ نے کہا شادی سے قبل بھی ان کی سیف کے ساتھ مکمل ذہنی ہم آہنگی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…