ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ وہ کانز فلم فیسٹیول کا حصہ اسی صورت بنیں گی جب ان کی فلم وہاں ریلیز کی جائے گی، ایک انٹرویو میں دیپیکا پڈوکون نے کہا کہ انہیں کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کا کوئی شوق نہیں ہے لیکن اگر ان کی فلم وہاں نمائش کی لئے پیش کی گئی تو وہ بھی اس فیسٹیول میں شرکت کرنا چاہیں گی۔
واضح رہے کہ کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کرنا بالی ووڈ اداکار اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں۔ ایشوریا رائے کئی سال تک اس فیسٹیول کا حصہ رہیں۔ اس سال کترینہ کیف، ملیکہ شیراوت اور سونم کپور بھی اس فیسٹیول کا حصہ بنی ہیں۔ دیپیکا پڈوکون 2010 میں کانز فیسٹیول میں شامل ہوئی تھیں جب انہیں ایک شراب بنانے والی کمپنی کی برینڈ ایمبیسیڈر کے طور پر بھیجا گیا تھا۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ وہ ان کے کیریئر کا آغاز تھا اس لئے وہ اس فیسٹیول میں شامل ہوئی تاہم اب اگر انہیں دوبارہ ایسی پیشکش ہو تو وہ قبول نہیں کریں گی۔
کانز فیسٹیول کا حصہ تب بنوں گی جب میری فلم وہاں ریلیز ہو گی: دیپیکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا



















































