جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

آج تک بول جیسی فلم ”دوبارہ “نہیں مل سکی :عمائمہ ملک

datetime 18  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف اداکارہ عمائمہ ملک ریکارڈنگ کے لئے لاہورپہنچ گئیں۔اداکارہ نے گزشتہ روزایک ملٹی نیشنل مشروب سازکمپنی کے کمرشل کی ریکارڈنگ کرائی۔عمائمہ ملک کانجی ٹی وی سے کہناتھاکہ میں بالی ووڈ کے علاوہ پاکستانی فلموں میں بھی اداکاری کررہی ہوں۔میری زیرتکمیل بھارتی فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع ہوگی۔انکاکہناتھاکہ مجھے آج تک بول جیسی فلم دوبارہ نہیں مل سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…