جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

عرفان خان بھی ایشوریا رائے کی خوبیوں کے گن گانے لگے

datetime 19  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارعرفان خان کہتے ہیں کہ ایشوریہ رائے بہت اچھی انسان اور اداکارہ ہیں اسی لئے وہ ہدایت کاروں کی پہلی ترجیح ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں عرفان خان کا کہنا تھا کہ وہ ایشوریہ کے ساتھ کام کرنے سے قبل ان کے بارے میں میڈیا کے ذریعے ہی جانتے تھے، درحقیقت انہوں نے ایشوریہ کو کہیں زیادہ انکسار اور دوسروں کا خیال رکھنے والی خاتون دیکھا ہے، بحیثیت اداکار وہ ہر وقت کچھ نیا کرنا چاہتی ہیں اسی لئے وہ کسی بھی ہدایت کار کے ساتھ اچھی فلم کے لئے کام کرنے کے کے لئے ہمیشہ تیار رہتی ہیں۔ ان کی یہی خاصیت انہیں بالی ووڈ کے ہدایتکاروں کی پہلی ترجیح بناتی ہے۔
عرفان خان کا کہنا تھا کہ کہ ’جذبہ‘ میں کام کرنے کی بنیادی وجہ اس کی کہانی اور ایشوریہ رائے کا اس فلم کا حصہ ہونا تھا۔ ایشوریہ کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ ان کے بہت اچھا رہا۔واضح ر ہے کہ فلم جزبہ کی نقاب کشائی فرانس میں جاری کینز فیسٹول میں کی جا ئے گی جہاں ایشوریہ رائے بھی ریمپ پر بکھیر رہی ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…