ممبئی(نیوزڈیسک)داکارہ نے سلمان خان کی فرمائش پر آئٹم سانگ کرنے کی حامی بھری تھی ، گانا ڈائریکٹر کی ہدایت پر نکالا گیا- بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم ہیرو کے ری میک میں آئٹم سانگ نہیں کریں گی ۔ بالی ووڈ فلم ”کک“ اور ”رائے“ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی جیکولین فرنینڈس نے سلمان خان کی فرمائش پر فلم ”ہیرو“ کے ری میک میں آئٹم سانگ کرنے کی حامی بھری ۔ اداکارہ اس کی ریہرسل بھی کر رہی تھی کہ ہدایتکار نکھل ایڈوانی نے گانے کو فلم سے نکال دیا ۔ جیکولین فرنینڈس ان دنوں سری لنکا میں ایک بین الاقوامی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ ان کے قریبی ذرائع نے اداکارہ کے اب آئٹم نمبر نہ کرنے کی تصدیق کی ہے
اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم” ہیرو“ کے ری میک میں آئٹم سانگ نہیں کریں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ















































