پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سلمان کا سیلفی گانا ”بجرنگی بھائی جان“ میں شامل کیا جائے گا

datetime 14  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) سلمان خان فلم بجرنگی بھائیجان میں اپنا سیلفی گانا شامل کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان جو ان دنوں فلم کی شوٹنگ کے لیے مقبوضہ کشمیر میں ہیں کے متعلق کہا جارہا ہے کہ وہ اپنے سیلفی کہلائے جانے والے گانے کی شوٹنگ جلد شروع کردیں اور یہ ان کا تعارفی گانا ہو گا گانے کے کوریوگرافر ریموڈی سوزا نے کہا ہے کہ یہ ایک بڑا نمبر ہوگا۔جس کے لیے خصوصی اسٹیج سجایا گیا ہے اور پانچ دن تک گانے کی شوٹنگ کی جائے گی انھوں نے کہا کہ سلمان فلم میں ایک دیسی آدمی کا کردار ادا کر رہے ہیں تاہم گانے کا ایک لفظ سیلفی ہے جو کہ بہت ہی مقبول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…