اسلام آباد(نیوزڈیسک)کترینہ کیف اور رتھک روشن کی جوڑی دو نئی فلموں میں پھر اکٹھی ہو رہی ہے۔فلموں کی کہانیاں ایکشن،تھرلر اور رومانس سے بھرپور ہیں۔پچھلے سال بینگ بینگ میں سپر ہیرو اور باربی ڈول نے جہاں ایکشن دکھایا وہیں رقص کا جادو بھی چلایا۔فلم نے بھارت ہی نہیں دنیا بھر میں زبردست کمائی کی اور زندگی نہ ملے گی دوبارہ کی اس جوڑی کو سراہا گیا۔ہدایتکار سدہارنتھ آنند دو فلموں کا پلان بنارہے ہیں اور ان دونوں میں کوئی اور نہیں رتھک روشن اور کترینہ کیف ہی ہوں گے۔عکس بندی اسی سال بھارت ہی نہیں غیر ملکی سرزمین پر بھی ہوگی۔
کترینہ کیف اور رتھک روشن کی جوڑی فلموں میں پھر اکٹھی ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی















































