منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

رنبیر سے میراکوئی راز چھپانہیں،سب شیئرکرلیا:دپیکا پڈکون

datetime 14  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میں رنبیر کپور کے ساتھ وہ کچھ شیئر کرچکی جو الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں دپیکا نے کہا کہ کوئی مسئلہ نہیں کہ میں اور رنبیر آپس میں کتنے قریب رہ چکے ہیں جبکہ ہمارے لئے ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے کابھی کوئی مسئلہ نہیں۔ تاہم انہوں نے کہا کہ یہ ایک حقیقت تھی اور رہے گی کہ ہم دونوں ایکدوسرے کیساتھ بہت ہی خصوصی برابری بانٹ چکے ہیں اور وہ سب کچھ ایسا ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دونوں کے بہترین کام کی ایک مثال فلم ”یہ جوانی ہے دیوانی ”ہے جو سپرہٹ رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…