پاکستانی ڈرامہ نشر کرنے پر بھارتی چینل زندگی کو نوٹس
ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت کے براڈ کاسٹ کونٹینٹ کمپلینٹ کونسل نے بھارتی چینل زندگی کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں ان سے پاکستانی ڈرامہ ” وقت نے کیا کیا حسین ستم“ نشر کرنے پر جواب طلب کیا ہے۔ ادارے کے سربراہ جسٹس مکل مڈگل کے مطابق ادارے کو ناظرین کی جانب سے شکایات موصول… Continue 23reading پاکستانی ڈرامہ نشر کرنے پر بھارتی چینل زندگی کو نوٹس