پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

کرینہ کا دوا ساز کمپنی پر 20 کروڑ کا ہرجانہ دائر کرنے کا فیصلہ

datetime 13  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے وزن گھٹانے کی دوا بنانے والی ایک کمپنی پر 20 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کمپنی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ کرینہ کپور نے ان کی دوا استعمال کرکے 13 کلو وزن کم کیا ہے لیکن کرینہ نے اس سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی یہ دوائیں استعمال نہیں کیں جس کے باعث غلط بیانی پر ان کی قانونی ٹیم اس کمپنی کے خلاف کارروائی کرے گی۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کرینہ کپور کمپنی اور اس سے وابستہ خبر شائع کرنے والی ویب سائٹ کے خلاف 20 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…