شکتی کپور کی بیٹی ہونے پر فخر ہے، شردھا کپور
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے کہا ہے کہ شکتی کپور کی بیٹی ہونے پر فخر ہے۔ اداکارہ شردھا کپور نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ ان کے والد اداکار شکتی کپور کی فلمی دنیا کے لیے خدمات ہیں، ان کے والد ان کے آئیڈیل ہیں، اپنے والد کی فلمیں دیکھ کے… Continue 23reading شکتی کپور کی بیٹی ہونے پر فخر ہے، شردھا کپور