بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

تنقید کی ”پرواہ“ نہیں جو کام پسند آیا وہی کرونگی، سارہ

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) مونا لیزا جسے اب لوگ صرف اورصرف سارہ لورین کے نام سے جانتے ہیں، پسند کرتے ہیں اور اس کے کام کو سراہتے ہیں۔ مرڈرتھری نے بالی ووڈ میں میرے کیرئیر کی نئی شروعات کی اور اب آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ؟ دو نئی فلمیں سائن کر لیں جب کہ بولڈ فوٹو شوٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے، بے جا تنقید میری منزل میں رکاوٹ پیدا نہیں کرسکتی۔ مجھے جو کام پسند آتا ہے وہ کرتی ہوں اور جو سمجھ سے بالا تر ہو اس کو توجہ نہیں دیتی۔ جو لوگ میری شہرت سے جیلس ہو رہے ہیں وہ بھی محنت کریں تو کامیابی ان کے ساتھ ہوگی۔
ان خیالات کا اظہار معروف اداکارہ سارہ لورین المعروف مونا لیزا نے انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ وشیش فلمزکے ساتھ دونئی فلمیں سائن کر لی ہیں مگران فلموں کے نام اور کہانی کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں بتا سکتی، لیکن اتنا ضرور کہنا چاہوں گی کہ یہ پراجیکٹس بھی مرڈرتھری کی طرح کامیاب رہیں گے۔ اس کے علاوہ بالی ووڈ کے دو بڑے فلمساز اداروں کی جانب سے مجھے اہم کرداروں میں سائن کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا ہے جن سے معاملات جلد طے پا جائیں گے اور پھر یہ پاکستان ہی نہیں بلکہ بالی ووڈ کی سپر اسٹارز ہیروئنوں کے لیے بھی بریکنگ نیوز ہوگی۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…