منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

رنبیرکترینہ کی شادی طے، آئندہ برس منعقد ہوگی

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی گرل فرینڈ کترینہ کیف سے آئندہ برس شادی کررہے ہیں۔ دونوں کے بیچ دوستی کئی برس سے چلی آرہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دونوں ہی بے حد مصروف ہیں، اس لئے ہمارے پاس فوری طور پر شادی کاوقت نہیں ہے۔ اس لئے ہم نے آئندہ برس شادی کا منصوبہ بنایا ہے۔ رنبیر نے کہا کہ ہم دونوں کو اپنے جذبات کا یقین ہے اور اگر اب بھی ہم نے اس کا اعتراف نہ کیا تو یہ ہمارے جذبات کی توہین ہوگی۔ویسے بھی میں 33برس کا ہوچکا ہوں اور یہی وقت ہے جب مجھے اپنی فیملی بنانی چاہئے۔ کترینہ بھی یہی چاہتی ہے۔ میرا تعلق ایک فلمی گھرانے سے ہے اس لئے مجھے سکینڈلز کی اہمیت کا خوب انداز ہے۔ جب آپ کے بارے میں کوئی مصالحے دار بات کرے تو کوشش کریں کہ اس پر ردعمل نہ دیں اور نہ ہی اس بارے میں سوچیں اور وقت آنے پر ہی اس بارے میں کچھ بولیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…