پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

فحش ویب سائٹ چلانے پر سنی لیون کے خلاف مقدمہ درج

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک )اپنی بے باک اداکاری اوربولڈ مناظر سے شہرت پانے والی اداکارہ سنی لیون کے خلاف فحش ویب سائٹ چلانے کے حوالے سے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔بھارتی ریاست گووا کے شہر مرگاوکے ایک رہائشی نے بھارتی اداکارہ سنی لیون کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کینیڈین نڑاد بھارتی اداکارہ ایک ویب سائٹ چلارہی ہیں جس میں ان کی برہنہ تصاویر کے ساتھ فحش ویڈیو ز بھی موجود ہیں جب کہ ویب سائٹ فری ہونے کی وجہ سے ہر کوئی آسانی سے اس تک رسائی حاصل کرسکتا ہے جس کے باعث معاشرے میں اس کے منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں اور اس جرم کی ذمے دار سنی لیون ہیں۔ واضح رہے کہ سنی لیون بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل فحش فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں اور وہ متعدد باراس بات کا اظہار کرچکی ہیں ان کے ماضی کی وجہ سے انہیں بھارتی حلقوں میں تنقید اور امتیاز کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…