اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

سلمان خان کی ضمانت پر انتہاپسند بی جے پی رہنما ناراض

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک )بھارتی اداکار سلمان خان کو ضمانت انتہا پسند جماعت بی جے پی کو پسند نہیں آئی۔ پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سا دھودی پراچی نے ایک بار پھر مسلمانوں کو نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما سادھوی پراچی کا کہنا ہے کہ ممبئی ہائی کورٹ نے مسلمان ہونے کی بنا پر سلمان خان کی ضمانت منظور کی، اگر وہ مسلمان نہ ہوتے تو غریبوں کو انصاف ضرور ملتا۔ تاہم کانگریس کے رہنما نے سادھوی کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے فیصلہ میرٹ کی بنیاد پر کیا۔ ادھر لکھنوءکے مولانا خالد رشید کا کہنا تھا کہ سادھوی پراچی نے عدالتی نظام پر انگلی اٹھائی ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…