بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ششی کپور کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نواز دیا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2015

ششی کپور کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ممبئی (نیوز ڈیسک)ماضی کے مقبول ہیرو ششی کپور کو ان کی فلمی خدمات کے عوض دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا، اس سلسلے میں ممبئی کے پرتھوی تھیٹر میں تقریب ہوئی جس میں کپور خاندان کے تمام افراد شریک ہوئے بھارتی وزیر اطلاعات و نشریات ارون جیٹلی نے ماضی کے سپر اسٹار کو فلمی… Continue 23reading ششی کپور کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نواز دیا گیا

اپنے جنسی رجحانات پر بات کرنا پسند نہیں؛ ملی سائرس

datetime 10  مئی‬‮  2015

اپنے جنسی رجحانات پر بات کرنا پسند نہیں؛ ملی سائرس

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ گلوکارہ ملی سائرس جنہوں نے رواں ہفتے ہی ہم جنس پرست افراد کی خودمختاری کیلئے ایک این جی او قائم کی ، اپنے جنسی رجحانات پر بات کرنا پسند نہیں کرتی ہیں۔ ملی سائرس نے ”ہیپی ہپی فاو¿نڈیشن“ کی لانچنگ تقریب میں خود اپنے جنسی رجحانات کے حوالے سے بھی… Continue 23reading اپنے جنسی رجحانات پر بات کرنا پسند نہیں؛ ملی سائرس

بھارتی ٹی وی چینلز کی بہوئیں اتنی بھی ستی ساوتری نہیں

datetime 10  مئی‬‮  2015

بھارتی ٹی وی چینلز کی بہوئیں اتنی بھی ستی ساوتری نہیں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی ٹی وی چینلز پر دکھائے جانے والے ڈرامے صرف بھارت ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی کافی مقبول ہیں۔ اگرچہ یہ ڈرامے حقیقت سے کوسوں دور ہوتے ہیں لیکن ان ڈراموں کی سنسنی خیز کہانی، بھڑکیلے ملبوسات اور زیورات اور میک اپ کے نت نئے انداز دونوں ملکوں کی خواتین کو بہت… Continue 23reading بھارتی ٹی وی چینلز کی بہوئیں اتنی بھی ستی ساوتری نہیں

نئی فلم میں بھی پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی، عروہ حسین

datetime 10  مئی‬‮  2015

نئی فلم میں بھی پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی، عروہ حسین

لاہور(نیوز ڈیسک) ”نامعلوم افراد“میں پسندیدگی نے حوصلہ بڑھایا، نئی فلم میں بھی پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی۔ ان خیالات کا اظہار ماڈل واداکارہ عروہ حسین نے نمائندہ ایکسپریس کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔عروہ حسین نے کہا کہ شروع دن سے ہی فلم کرنے کی خواہش تھی مگر فلم انڈسٹری کے حالات کو دیکھ کر… Continue 23reading نئی فلم میں بھی پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی، عروہ حسین

اداکارہ تسمینہ شیخ کے برطانوی ایم پی بننے پر مداحوں کی مبارک باد

datetime 10  مئی‬‮  2015

اداکارہ تسمینہ شیخ کے برطانوی ایم پی بننے پر مداحوں کی مبارک باد

لندن (نیوزڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی اداکارہ تسمینہ شیخ جو ایک دہائی قبل ٹی وی کی معروف اداکارہ سمجھی جاتی تھیں، اب برطانوی پارلیمنٹ میں بیٹھ کے عام آدمیوں کے مسائل حل کرتی دکھائی دیں گی۔ انہوں نے سکاٹ لینڈ سے دو حلقوں میں انتخابات جیتے ہیں۔ تسمینہ کو اپنے حریفوں پر بھرپور برتری حاصل رہی،… Continue 23reading اداکارہ تسمینہ شیخ کے برطانوی ایم پی بننے پر مداحوں کی مبارک باد

اسپتال کاقیام دیرینہ خواب ہے، میرا

datetime 10  مئی‬‮  2015

اسپتال کاقیام دیرینہ خواب ہے، میرا

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ جس طرح میں نے اپنے فنی سفرکے دوران بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔اسی طرح اپنے بہترین کام کی بدولت شادی کے بعد بھی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھوں گی۔ امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں اسپتال کی تعمیر کے لیے فنڈز دیے تھے… Continue 23reading اسپتال کاقیام دیرینہ خواب ہے، میرا

ایرانی رقاص کیسے تربیت لیتے ہیں؟ ”ڈیزرٹ ڈانسر“ دیکھیئے اور جانیئے

datetime 10  مئی‬‮  2015

ایرانی رقاص کیسے تربیت لیتے ہیں؟ ”ڈیزرٹ ڈانسر“ دیکھیئے اور جانیئے

لاہور (نیوز ڈیسک) سال رواں کے آغاز میں 30ویں سانتا باربرا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ”ڈیزرٹ ڈانسر“ نامی ایک شارٹ فلم بھی پیش کی گئی جسے شمالی امریکہ کے رچرڈ ریمنڈ نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ رچرڈ ریمنڈ کی یہ فلم ایرانی رقاصوں کی اصل زندگی پر بنائی گئی فلم ہے جسے یورپی ممالک نے بے… Continue 23reading ایرانی رقاص کیسے تربیت لیتے ہیں؟ ”ڈیزرٹ ڈانسر“ دیکھیئے اور جانیئے

نئی پنجابی فلم ”عشق مذاق نئیں“ کی آﺅٹ ڈور شوٹنگ کراچی کے مضافات کی گئی

datetime 10  مئی‬‮  2015

نئی پنجابی فلم ”عشق مذاق نئیں“ کی آﺅٹ ڈور شوٹنگ کراچی کے مضافات کی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) گزشتہ روز اداکار وہدایت کار خرم شہزاد اورمعاون ہدائت کارایم پراوان کی نئی پنجابی فلم ”عشق مذاق نئیں“ کی آﺅٹ ڈور شوٹنگ کراچی کے مضافات کی گئی اس شوٹ میں معروف فلم سٹار خواجہ سلیم ،اکرام آرائیں،ایم پروان اور خرم شہزادنے حصہ لیا 15مئی سے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پہ فلم… Continue 23reading نئی پنجابی فلم ”عشق مذاق نئیں“ کی آﺅٹ ڈور شوٹنگ کراچی کے مضافات کی گئی

ایان علی کابحریہ ٹاو¿ن میں کیا تھا،ایف بی آر نے بتادیا

datetime 9  مئی‬‮  2015

ایان علی کابحریہ ٹاو¿ن میں کیا تھا،ایف بی آر نے بتادیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے کہاہے کہ منی لانڈرنگ میں گرفتار سپر ماڈل ایان علی کے نام پر بحریہ ٹاو¿ن ہاو¿سنگ پراجیکٹ میں کوئی پلاٹس نہیں تھے۔ایف بی آر کے ڈائریکٹر جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشنز(آئی اینڈ آئی) کے عہدیدار نے بتایا کہ بحریہ ٹاو¿ن انتظامیہ نے تصدیق کی… Continue 23reading ایان علی کابحریہ ٹاو¿ن میں کیا تھا،ایف بی آر نے بتادیا

1 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 970