بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

نئی پنجابی فلم ”عشق مذاق نئیں“ کی آﺅٹ ڈور شوٹنگ کراچی کے مضافات کی گئی

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) گزشتہ روز اداکار وہدایت کار خرم شہزاد اورمعاون ہدائت کارایم پراوان کی نئی پنجابی فلم ”عشق مذاق نئیں“ کی آﺅٹ ڈور شوٹنگ کراچی کے مضافات کی گئی اس شوٹ میں معروف فلم سٹار خواجہ سلیم ،اکرام آرائیں،ایم پروان اور خرم شہزادنے حصہ لیا 15مئی سے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پہ فلم کی عکس بندی کی جائے گی نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خرم شہزاد نے بتایا کہ میں اپنی نئی فلم میں ایک کالمسٹ و صحافی(جو ڈاکٹربھی ہیں) کو بھی ایک اہم رول کے لئے سائن کرنا چاہتا ہوں ان سے فلم کے رول کے حوالہ سے بات چیت جاری ہے میں چاہتا ہوں ان کے اندر چھپا ہوا فنکارکیمرے کے سامنے لے آﺅں کیونکہ ان میں فنکارانہ صلاحیتیں موجود ہیںایسے لوگ قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں مجھے قوی یقین ہے کہ میں اپنے مقصد میں کامیاب ہوجاﺅں گا۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…