بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ایان علی کابحریہ ٹاو¿ن میں کیا تھا،ایف بی آر نے بتادیا

datetime 9  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے کہاہے کہ منی لانڈرنگ میں گرفتار سپر ماڈل ایان علی کے نام پر بحریہ ٹاو¿ن ہاو¿سنگ پراجیکٹ میں کوئی پلاٹس نہیں تھے۔ایف بی آر کے ڈائریکٹر جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشنز(آئی اینڈ آئی) کے عہدیدار نے بتایا کہ بحریہ ٹاو¿ن انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ ایان علی کے نام پر بحریہ ٹاو¿ن ہاو¿سنگ سوسائٹی میں کوئی پلاٹس نہیں ۔یاد رہے کہ ماڈل ایان علی کو رواں برس 14 مارچ کو اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی جاتے ہوئے اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب دورانِ چیکنگ ان کے سامان میں سے 5 لاکھ امریکی ڈالر برآمد ہوئے تھے۔اپنی گرفتاری کے بعد ایان علی نے دعویٰ کیا تھا کہ انھوں نے یہ رقم بحریہ ٹاو¿ن میں 5 پلاٹوں کی فائلز دبئی کی ایک کمپنی میسرز فرسٹ چوائس کے ذریعے فروخت کرکے حاصل کی تاہم اِن لینڈ ریونیو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر قیصر اشفاق نے بتایا کہ جب انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشنز ڈائریکٹوریٹ نے بحریہ ٹاو¿ن انتظامیہ سے اس بارے میں معلوم کیا تو انھیں علم ہوا کہ ایان علی پورے ملک میں بحریہ ٹاو¿ن کے کسی پلاٹ کی مالک نہیں تھیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…