بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ تسمینہ شیخ کے برطانوی ایم پی بننے پر مداحوں کی مبارک باد

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی اداکارہ تسمینہ شیخ جو ایک دہائی قبل ٹی وی کی معروف اداکارہ سمجھی جاتی تھیں، اب برطانوی پارلیمنٹ میں بیٹھ کے عام آدمیوں کے مسائل حل کرتی دکھائی دیں گی۔ انہوں نے سکاٹ لینڈ سے دو حلقوں میں انتخابات جیتے ہیں۔ تسمینہ کو اپنے حریفوں پر بھرپور برتری حاصل رہی، جس سے ان کی علاقے میں مقبولیت کا بخوبی اندازہ لگایاجاسکتا ہے۔
تسمینہ کی کامیابی کی وجہ ان کی خواتین کے حقوق کیلئے جدوجہدہے اور اب ان کی کامیابی پر انہیں جو مبارک باد کے پیغامات ارسال کئے جارہے ہیں، ان میں بھی ان کی خواتین کے حقوق کیلئے جدوجہد کو بطور خاص اہمیت دی جارہی ہے۔ تسمینہ سکاٹ لینڈ کے اخبار دی نیشنل میں کالم نگاری بھی کرتی ہیں۔ تسمینہ نے پی ٹی وی کے معروف ڈراموں دیس پردیس اور آنسو میں اداکاری سے پاکستانی قوم کے دل میں گھر کیا تھا۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…