بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

منفرد کردار کر کے امر ہونا چاہتی ہوں، چترا نگدا

datetime 12  مئی‬‮  2015

منفرد کردار کر کے امر ہونا چاہتی ہوں، چترا نگدا

ممبئی(نیوز ڈیس) بھارتی اداکارہ چترانگدا سنگھ نے کہا ہے کہ میری اپنی شناخت اور مقام ہے، شعوری طور پر کبھی بھی کسی کو کاپی کرنے کی کوشش نہیں کی اور نہ ہی کسی نے ایسا کرنے کے لیے کہا اس لیے میرا کسی سے موازانہ نہ کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ میں ایسا کردار… Continue 23reading منفرد کردار کر کے امر ہونا چاہتی ہوں، چترا نگدا

عباس رائے سید نور کی زیر تکمیل فلم”بھائی وانٹڈ” میں کاسٹ

datetime 12  مئی‬‮  2015

عباس رائے سید نور کی زیر تکمیل فلم”بھائی وانٹڈ” میں کاسٹ

لاہور(نیوز ڈیسک)نامور ماڈل و اداکار عباس رائے کو ہدایت کار سید نور نے اپنی نئی زیر تکمیل فلم”بھائی وانٹڈ” میں کاسٹ کر لیا۔عباس رائے نے ایک ملاقات میں بتایا کہ سیدنور کے ہمراہ کام کرنا ان کے اعزاز کی بات ہے کیونکہ نئے فنکاروںکو متعارف کرانے میں سید نور کا اپنا انداز ہے ۔عباس رائے… Continue 23reading عباس رائے سید نور کی زیر تکمیل فلم”بھائی وانٹڈ” میں کاسٹ

کنگناریناوٹ کی اداکاری میں کافی حد تک بہتری آئی ہے،اداکار عمران خان

datetime 12  مئی‬‮  2015

کنگناریناوٹ کی اداکاری میں کافی حد تک بہتری آئی ہے،اداکار عمران خان

ممبئی (نیوز ڈیسک)اداکار عمران خان نے کہا ہے کہ میری رائے میں کنگناریناوٹ کی اداکاری میں کافی حد تک بہتری آئی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کنگناریناوٹ نہ صرف ایک حیران کن اداکارہ ہیں بلکہ وہ بہت ہی محنتی بھی ہیں اور اپنی محنت کے بل بوتے پر… Continue 23reading کنگناریناوٹ کی اداکاری میں کافی حد تک بہتری آئی ہے،اداکار عمران خان

ہر ایک شخص کو بغیر کسی وجہ کے خیرات کرنی چاہیے،اداکار سلمان خان

datetime 12  مئی‬‮  2015

ہر ایک شخص کو بغیر کسی وجہ کے خیرات کرنی چاہیے،اداکار سلمان خان

ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ خیرات کے لئے ارادہ ضرورت نہیں ہوتا بلکہ ہر ایک شخص کو بغیر کسی وجہ کے خیرات کرنی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان خان نے کہ کہ بالی ووڈ انڈسٹری کا ہر شخص خیرات کررہا ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ کچھ لوگ اس… Continue 23reading ہر ایک شخص کو بغیر کسی وجہ کے خیرات کرنی چاہیے،اداکار سلمان خان

مس ارتھ کا مقابلہ جیتنے والی برطانوی نڑاد پاکستانی ماڈل صنوبر حسین کی لاہور آمد

datetime 12  مئی‬‮  2015

مس ارتھ کا مقابلہ جیتنے والی برطانوی نڑاد پاکستانی ماڈل صنوبر حسین کی لاہور آمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مس ارتھ برطانوی نڑاد پاکستانی صنوبر حسین لاہور آگئیں۔اپنی آمد پر انہوں نے کہا کہ لاہور سے بے پناہ پیار ہے۔انہوں نے کہا کہ عاطف اسلم، علی ظفر اور راحت فتح علی خان بے پناہ پسند ہیں۔ مس ارتھ کا مقابلہ جیتنے والی برطانوی نڑاد پاکستانی ماڈل صنوبر حسین نے کہا کہ… Continue 23reading مس ارتھ کا مقابلہ جیتنے والی برطانوی نڑاد پاکستانی ماڈل صنوبر حسین کی لاہور آمد

فواد خان کی فلم ‘کپور اینڈ سنز’ کی شوٹنگ شروع

datetime 12  مئی‬‮  2015

فواد خان کی فلم ‘کپور اینڈ سنز’ کی شوٹنگ شروع

ممبئی (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکار فواد خان کی بولی وڈ میں دوسری فلم ‘کپور اینڈ سنز’ کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔پروڈیوسر کرن جوہر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس بات کی تصدیق بھی کی ہے۔ دایت کار شکن بترا کی اس فلم ‘کپور اینڈ سنز’ میں فواد خان کے ساتھ ‘سٹوڈنٹ… Continue 23reading فواد خان کی فلم ‘کپور اینڈ سنز’ کی شوٹنگ شروع

عالیہ بھٹ کو ورون دھون سے رئیل لائف بریک اپ نقصان پہنچا

datetime 12  مئی‬‮  2015

عالیہ بھٹ کو ورون دھون سے رئیل لائف بریک اپ نقصان پہنچا

ممبئی(نیوز ڈیسک)عالیہ بھٹ کو ورون دھون سے رئیل لائف بریک اپ نقصان پہنچا گیا۔ نئی فلم ہاف گرل فرینڈ میں اب ورون کی ہیروئن پٹاخہ گڈی نہیں بلکہ کریتی سنن ہوں گی۔ ناول ہاف گرل فرینڈ کی کہانی کو بڑے پردے پر پیش کیا جارہا ہے. جس میں مرکزی کرداروں کیلئے ورون دھون اور عالیہ… Continue 23reading عالیہ بھٹ کو ورون دھون سے رئیل لائف بریک اپ نقصان پہنچا

حادثے کے وقت سلمان کیساتھ ساتھی اداکار کی پراسرار گمشدگی معمہ بن گئی

datetime 12  مئی‬‮  2015

حادثے کے وقت سلمان کیساتھ ساتھی اداکار کی پراسرار گمشدگی معمہ بن گئی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ ہیرو سلمان خان کے ایکسیڈنٹ کیس میں متعدد پراسرار حقائق سامنے آچکے ہیں لیکن حادثے کے وقت ان کے ساتھ موجود گلوکار کمال خان کی حیرت انگیز گمشدگی ایک ایسا معمہ ہے جو شاید اس کیس کا پراسرار ترین پہلو ہے۔کمال خان کی سابقہ دوست شلپی شرما نے جریدے ”ممبئی مرر“… Continue 23reading حادثے کے وقت سلمان کیساتھ ساتھی اداکار کی پراسرار گمشدگی معمہ بن گئی

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکمرانوں نے وعدے توکئے لیکن عمل نہیں ،مصطفیٰ

datetime 12  مئی‬‮  2015

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکمرانوں نے وعدے توکئے لیکن عمل نہیں ،مصطفیٰ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کےلیجنڈ اداکارمصطفیٰ قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے حکمرانوں نے وعدے تو بہت کئے لیکن عمل نہیں کیا۔ جرمن نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں مصطفیٰ قریشی نے کہا کہ پاکستان میں ماضی کی شاندار فلم انڈسٹری کی تباہی ایک قومی المیہ ہے،کسی… Continue 23reading فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکمرانوں نے وعدے توکئے لیکن عمل نہیں ،مصطفیٰ

Page 866 of 969
1 857 858 859 860 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 969