پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ہر ایک شخص کو بغیر کسی وجہ کے خیرات کرنی چاہیے،اداکار سلمان خان

datetime 12  مئی‬‮  2015 |
Salman Khan

ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ خیرات کے لئے ارادہ ضرورت نہیں ہوتا بلکہ ہر ایک شخص کو بغیر کسی وجہ کے خیرات کرنی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان خان نے کہ کہ بالی ووڈ انڈسٹری کا ہر شخص خیرات کررہا ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ کچھ لوگ اس کا سرعام تذکرہ کررہے ہیں اور کچھ نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ خیرات کے لئے ارادے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اگر کوئی صرف نمائش کے لئے ایسا کوئی کام کرتا ہے تو بھی اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…