انوراگ کیساتھ کوئی افیئر نہیں ہے، ہما قریشی
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے کہا ہے کہ انوراگ کے ساتھ ان کا کوئی افیئر نہیں اور نہ ہی وہ ان کے ساتھ ڈیٹس مار رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نہ تو وہ انوراگ کے ساتھ کوئی ڈیٹ مار رہی ہیں اور نہ ہی اس طرح… Continue 23reading انوراگ کیساتھ کوئی افیئر نہیں ہے، ہما قریشی