پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

کنگناریناوٹ کی اداکاری میں کافی حد تک بہتری آئی ہے،اداکار عمران خان

datetime 12  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)اداکار عمران خان نے کہا ہے کہ میری رائے میں کنگناریناوٹ کی اداکاری میں کافی حد تک بہتری آئی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کنگناریناوٹ نہ صرف ایک حیران کن اداکارہ ہیں بلکہ وہ بہت ہی محنتی بھی ہیں اور اپنی محنت کے بل بوتے پر اپنی اداکاری میں بہت بہتری لائی ہے انہوں نے کہا کہ یہ بات کسی بھی شک و شبہ سے بالاتر ہے کہ کنگنا میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور وہ اس ٹیلنٹ موجود ہے اور وہ اس ٹیلنٹ کو مزید نکھارنے کے لئے بھرپور محنت بھی کر رہی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…