پاکستان میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ ہے، سیدنور
لاہور(نیوز ڈیسک) فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے چیئرمین سیدنور نے کہا ہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے اگر ہم بہتر حکمت عملی کے ساتھ چلیں تو اسٹوڈیوز کی ویرانیاں ختم ہو سکتی ہیں’ میں صرف باتیں نہیں بلکہ انڈسٹری کی خوشحالی کیلئے عملی اقدامات کر رہا ہوں۔ اپنے ایک… Continue 23reading پاکستان میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ ہے، سیدنور