منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ندیم ، منور سعید اور فیصل قریشی ڈرامہ سیریل مول میں یکجا

datetime 11  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)ایک طویل عرصے بعد اداکار ندیم ، منور سعید اور فیصل قریشی نئی ڈرامہ سیریل مول میں یکجا ہونگے۔جس کی ریکارڈنگ جاری ہے۔ہدایتکار شہزاد کاشمیری کی ڈائریکشن میں بنائی جانے والی ڈرامہ سیریل “ مول ” کی کہانی نوکر شاہی اور بیرون ملک رہنے والے ایک خاندان کے گرد گھومتی ہے۔ فیصل منظور کی کہانی کو ڈرامائی تشکیل آمنہ مفتی نے دی ہے۔ زیر تکمیل ڈرامے کے سیٹ پر گفتگو کرتے ہوئے اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ فلم و ٹی وی انڈسٹری کے لیجنڈ فنکاروں کے ساتھ کام کرکے ماضی میں بھی بہت کچھ سیکھا اور اب بھی مزید سیکھنے کا موقع ملے گا۔ ندیم کا کہنا تھا کہ کوئی فنکار چھوٹا بڑا نہیں ہوتا بلکہ اس کی صلاحیتیں اسکی شناخت بناتی ہیں ، اداکار منور سعید کا کہنا ہے کہ اس سیریل میں فنکاروں کی پرفارمنس قابل دید ہو گی۔ ایک طویل عرصے بعد ہمارا یکجا ہونا ڈرامہ انڈسٹری کے شائقین کے لئے دلچسپی کا باعث بنے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…