جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

شوارزنیگر سے فائٹ کرونگا“، سلویسٹر کا صحافیوں سے مزاق

datetime 11  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ کے ایکشن سپر سٹارز سلویسٹر سٹالون نے گزشتہ روز صحافیوں کو یہ کہہ کے چونکا دیا کہ وہ شوارزنیگر کیخلاف فائٹ کی تیاری کررہے ہیں اور دونوں عنقریب میدان میں ایک دوسرے کیخلاف دکھائی دیں گے۔ دونوں اداکار لاس اینجلس کے ایک ہوٹل میں کھانا کھا کے نکل رہے تھے جب صحافیوں کے نرغے میں آگئے۔ اس موقع پر سلویسٹر سٹالون سے جب مینی پکیاو¿ اور فلائیڈ مے ویدر کے دوبارہ فائٹ کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے ازارہ مذاق صحافیوں کے سامنے یہ شگوفہ چھوڑ دیا کہ وہ شوارزنیگر سے لڑائی کریں گے۔ صحافیوں کی جانب سے تفصیلات معلوم کرنے پر سلویسٹر نے واضح کردیا کہ وہ مزاق کررہے تھے۔ اس موقع پر شوارزنیگر منہ میں سگار دبائے مسکراتے رہے اور کوئی بھی تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…