پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

شاہد کپور کو بالی ووڈانڈسٹری میں 12سال مکمل ہوگئے

datetime 11  مئی‬‮  2015 |
Shahid Kapoor

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہدکپور نے فلم نگری میں 12سال مکمل ہونے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ میرے فلم انڈسٹری میں 12سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران میں نے بہت کچھ سیکھا اور مداحوں کے پیار اور سپورٹ کی وجہ سے میں آج اس مقام پر ہوں ، انہوں نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی محبت اور چاہتوں کا سلسلہ جاری رکھیں۔ واضح رہے کہ شاہد کپور نے فلم “ عشق و شق” سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا اور بہترین اداکاری پر متعدد ایوارڈز بھی اپنے نام کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…