اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

اسپتال کاقیام دیرینہ خواب ہے، میرا

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ جس طرح میں نے اپنے فنی سفرکے دوران بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔اسی طرح اپنے بہترین کام کی بدولت شادی کے بعد بھی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھوں گی۔ امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں اسپتال کی تعمیر کے لیے فنڈز دیے تھے اورابھی بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ان خیالات کا اظہار میرانے نیویارک سے فون پرمیڈیا “ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے یواین پی سے کہا کہ امریکا میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے اسپتال پراجیکٹ کو سراہا گیا ہے۔ اسپتال کا پراجیکٹ میرا دیرینہ خواب ہے اوراب اس کوحقیقت کی شکل دینے کے لیے میں کوشاں ہوں۔ اس پراجیکٹ میں امریکا سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈاکٹر بھی اسپتال کے بورڈ آف گورنرزمیں شامل ہوچکے ہیں۔ امید ہے کہ پراجیکٹ کی تعمیر جلد شروع ہوجائیگی۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…