بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں فلم انڈسٹری شائقین کی توقع کے مطابق کام نہیں کررہی ہے،اداکارعرفان خان

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( نیوز ڈیسک) ااداکارعرفان خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں فلم انڈسٹری شائقین کی توقع کے مطابق کام نہیں کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارعرفان خان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے شائقین نت نئے موضوعات کی فلمیں دیکھنے کے لئے بے قرار ہیں۔ اس اعتبار سے اداکارکی حیثیت سے ہم بڑے خوش قسمت ہیں لیکن بھارتی فلم ساز شائقین کی امیدوں کے مطابق تبدیل ہونے کے لئے بالکل بھی تیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ وہی بھارتی فلم دیکھتے ہیں جس کے بارے میں سمجھتے ہیں کہ انہیں دیکھ کر وہ اپنا وقت ضائع نہیں کررہے بلکہ وہ فلم ایک ناظر کی حیثیت سے عوام اور معاشرے کو جوڑ رہی ہے۔واضح رہے کہ عرفان خان ہالی ووڈ کی کئی فلموں میں کام کرچکے ہیں اور وہ جراسک پارک کے آئندہ سیکویل میں بھی جلوہ گر ہوں گے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…