اداکارہ نرگس کا طویل عرصہ بعد ایک مرتبہ پھر شوبز میں واپسی کا اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) فلم اور تھیٹر کی معروف اداکارہ نرگس نے طویل عرصہ بعد ایک مرتبہ پھر شوبز میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔تین سال قبل دنیائے شوبزکو خیر باد کہہ کر کینیڈامنتقل ہونیوالی اداکارہ نرگس نے رواں ماہ وطن واپس آ کراپنی شوبز سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ نے… Continue 23reading اداکارہ نرگس کا طویل عرصہ بعد ایک مرتبہ پھر شوبز میں واپسی کا اعلان