جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

دنیا بھر کے فلم بینوں کی نظریں کان فلم فیسٹیول پرگئیں

datetime 13  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(نیوزڈیسک)فرانس میں کن  کے مقام پر ایک بار پھر دنیا کا مقبول ترین فلمی میلہ سج رہا ہے۔ اس بار اس بارہ روزہ میلے کا آغاز اس میلے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون ہدایتکارہ کی فلم سے ہو رہا ہے۔اپنی نوعیت کے اس اڑسٹھ ویں میلے کے موقع پر دنیا بھر کے فلمی ستاروں کا جھرمٹ دیکھنے کو ملے گا۔ ایک بار پھر یہ میلہ شہر کے آرٹ ہاوس سینما گھروں میں دنیا کے مختلف ملکوں کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ کی بھی ہنگامہ خیز فلموں کی اسکریننگ کا ایک انوکھا موقع فراہم کرے گا۔ ’کن فلم فیسٹیول‘ ہر سال کی طرح اس بار بھی اپنی پوری آب و تاب اور چمک دمک کے ساتھ فرانسیسی ساحلی تفریحی مقام کن میں ب±دھ تیرہ مئی سے شروع ہو رہا ہے اور چوبیس مئی تک یعنی پورے 12 روز تک جاری رہے گا۔کان فلم فیسٹیول کے ڈائریکٹر تھیری فریموکس نے اس میلے کے افتتاح کے موقع پر نیوز ایجنسی روئٹرز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا، ’ہم اس نقشے پر نئے نام ثبت کر رہے ہیں اور ہم 12 روز تک اس پر نظر رکھیں گے کہ اس کے کیا نتائج برآمد ہوتے ہیں‘۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…