پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بنگ خان اپنی آنےوالی فلم بجرنگی بھائی جان میں اپنا سیلفی گانا شامل کریں گے

datetime 13  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) دبنگ خان اپنی آنے والی فلم بجرنگی بھائیجان میں اپنا سیلفی گانا شامل کریں گے سلمان خان جو کہ فلم کی شوٹنگ کے لئے کشمیر پہنچ گئے ہیں ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اب اپنے ہی ” سیلفی “ کہلائے جانے والے گانے کی شوٹنگ کا آعاز کریں گے ۔ فلم میں یہ ان کا تعارفی گانا ہو گا گانے کو کوریوگراف کرانے والے ریموڈی سوزا نے کہا ہے کہ ایک بڑا نمبر ہو گا جس کے ئے خصوصی سٹیج سجایا گیا ہے جہاں پانچ دن تک گانے کی شوٹنگ جاری رہے گی ۔ انہوں نے کہا کہ سلمان فلم میں ایک دیسی آدمی کا کردار ادا کر رہے ہیں تاہم گانے کا ایک لفظ سیلفی ہے جو کہ بہت ہی مقبول ہے انہوں نے کہا کہ اس گانے کو پر پریتم نے کمپوز کیا ہے انہوں نے کہاکہ روایتی بھارتی گانا نہیں ہے سلمان خان اس گانے میں خصوصی ڈانس کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…