پیرس (نیوز ڈیسک) 68واں کانز فلم فیسٹیول تیرہ سے چوبیس مئی تک فرانس کے شہر کانز میں اپنی رنگینیاں بکھیرے گا۔ فیسٹیول کا آغاز تیس کی دہائی میں ہوا جبکہ 1947 میں ہونے والے فیسٹیول میں پہلی بار دنیا بھر سے سولہ فلموں کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔ اس بارخلاف روایت فیسٹیول کی جیوری کے دو سربراہ مقرر کئے گئے ہیں۔ فیسٹیول میں انیس فلموں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ فیسٹیول کا آغاز ہالی وڈ فلم سٹینڈنگ ٹال سے ہو گا جبکہ آئس اینڈ دی سکائی آخری فلم ہو گی۔
دنیا کا سب سے بڑا فلمی میلہ آج سے فرانس میں سجے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا



















































