جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن پر تھپڑوں کی بوچھاڑ

datetime 11  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) ودیا بالن کا شمار اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے والی اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے لیکن یہ خاصیت انہیں اس وقت مہنگی پڑ گئی جب شوٹنگ کے دوران انہیں کئی زوردار تھپڑ کھانے پڑگئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن آج کل اپنی نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں فلم میں ان کا کردار ایک شادی شدہ عورت کا ہے جب کہ راج کمار راو¿ ان کے شوہر کا کردار نبھا رہے ہیں، فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک سین میں راج کمار راو¿ اپنی بیوی کو زوردار تھپڑ جڑتے ہیں۔
سین کی شوٹنگ کے دوران جب راج کمار راو¿ ودیا بالن کو تھپڑ مارا تو پورا سیٹ ہی سناٹے میں آگیا لیکن فلم کے ڈائریکٹر موہت سوری کو سین پسند نہیں آیا جس کے بعد ایک مرتبہ پھر سین کی عکسبندی شروع ہوئی لیکن ودیا کو دوسرا تھپڑ بھی ڈائریکٹر کو متاثر نہ کرسکا بالآخر تیسری مرتبہ سین ڈائریکٹر کی مرضی کے مطابق عکسبند ہوگیا اور اس طرح ودیا بالن مزید تھپڑ کھانے سے بچ گئیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…