لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی ہالی ووڈ فلم ”دی لورز“ سینما گھروں میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔رینالڈ جوفی کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی اس فلم کا نام ابتدا میں کچھ اور تھا جسے بعد میں ”دی لورز“ کر دیا گیا اسے رواں برس مخصوص سینما گھروں میں ریلیز کیا جانا تھا تاہم اب فلم کو متعدد مرتبہ التوا میں ڈالنے اور کئی مرتبہ دوبارہ شوٹ کرنے کے بعد ڈی وی ڈی پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈی وی ڈی پر ان فلموں کو ریلیز کیا جاتا ہے جن کے باکس ا?فس پر مکمل طور پر ناکام رہنے کا یقین ہو۔
بپاشا کی فلم ”دی لورز“سینما گھروں میں ریلیز نہ کرنیکا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی



















































