اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

سلمان خان کی ضمانت30ہزار روپے میں منظور

datetime 8  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان سیشن کورٹ سے ضمانت منظور کروانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ان کی ضمانت تیس ہزار روپے کے عوض منظور کی گئی۔ اس سے قبل ممبئی کی ہائیکورٹ نے سلمان خان کیس میں ان کے وکلا کی جانب سے دائر درخواست کو قبول کرتے ہوئے سزا پر عمل درآمد کو معطل قرار دیدیا تھا۔ اس خبر کے سامنے آتے ہی سلمان خان کے گھر کے باہر موجود مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور یہاں مٹھائیوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہوگیا دوسری جانب اس کیس کے متاثرین میں سے ایک شخص نے سلمان خان کی نظرثانی درخواست کے قبول ہونے اور سزا نہ ملنے پر بطور احتجاج خودکشی کی کوشش بھی کی۔ مذکورہ شخص کو بچا لیا گیا اور اب وہ ہسپتال میں زیر علاج ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…