بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

جان بچانے کے لئے سلما ن خان اپنا سب کچھ لٹانے کےلئے تیار

datetime 8  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک )عدالت کو سلمان خان کے وکیل نے بتایاکہ مقتول کے ورثاءکو 19لاکھ روپے اداکرچکے ہیں اور عدالتی حکم پر مزید ادائیگی کے لیے بھی تیارہیں۔ سیشن کورٹ میں سلمان خان کو مجرم قراردیئے جانے کے بعد سزا کے تعین کے لیے بحث کے دوران سلمان خان کے وکیل نے انسانی فلاح کا پہلو نکالا اور کہاکہ اداکارہ انسانیت کیلئے کام کررہے ہیں ، وہ عدالتی حکم پر مقتول کے ورثاءکی مزید مالی امداد بھی کرنے کو تیار ہیں ، ہم اپنی ذمہ داری سے کہیں بھاگ نہیں رہے جبکہ خود سلمان خان نے بھی کم سزا دینے کی استدعا کی۔ دوسری طرف پراسیکیوشن کاموقف تھاکہ اداکار کو قانون میں موجود زیادہ سے زیادہ یعنی 10سال سزاسنائی جائے تاکہ دوسرے لوگوں کو سبق آئے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے اور کسی کویہ غلط فہمی نہ رہے کہ پیسے کے بل بوتے پر وہ کچھ بھی کرتے رہیں ، پراسیکیوٹر نے انسانی فلاح کے اعلانات سے متاثر نہ ہونے کی سفارش کی۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ سلمان خان اپنی سزاکوختم کرانے کے لئے پیسے کا استعمال کرنے پرتیارہیں اورانہوں نے اپنے وکیل کوکہہ دیاہے کہ وہ ورثاءکومعاوضہ دینے کے لئے تیارہیں



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…