جان بچانے کے لئے سلما ن خان اپنا سب کچھ لٹانے کےلئے تیار
ممبئی (نیوزڈیسک )عدالت کو سلمان خان کے وکیل نے بتایاکہ مقتول کے ورثاءکو 19لاکھ روپے اداکرچکے ہیں اور عدالتی حکم پر مزید ادائیگی کے لیے بھی تیارہیں۔ سیشن کورٹ میں سلمان خان کو مجرم قراردیئے جانے کے بعد سزا کے تعین کے لیے بحث کے دوران سلمان خان کے وکیل نے انسانی فلاح کا پہلو… Continue 23reading جان بچانے کے لئے سلما ن خان اپنا سب کچھ لٹانے کےلئے تیار







































