اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی فلموں کو بھارت اور دیگر ممالک میں ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے پاکستان میں بنی ہوئی فلموں کو بھارت سمیت دیگر ممالک میں ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔اس سلسلے میں بھارت کے نامور فلمساز و تقسیم کار شیام شیروف جو متعدد مرتبہ پاکستان آچکے ہیں ۔وہ ان کوششوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔شیام شیروف ماضی میں بھارت کے فلم بینوں کے لیے “خدا کے لیے”بول اور سلاخیں ریلیز کر چکے ہیں ۔ان فلموںنے بھارت میں کامیاب بزنس کیا تھا ۔اب شیام شیروف کے ہمراہ دیگر متعدد تقسیم کار بھی نئی جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فلموں کی بھارت میں نمائش کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔شیام شیروف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرکاری طور پر دبئی طرز کی فلموں کے لیے انٹرنیشنل پالیسی بنانا ہو گی ۔اس کے علاوہ نئے منی سینماز کو بھی فروغ دینا ہو گا۔اس طرح پاکستان دنیا بھر میں جدید فلمسازی اور سینماﺅں سے منسلک ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…