بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شادی سے ”شہرت“ میں کمی نہیں ہوئی، آمنہ شیخ

datetime 6  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) ٹیلی ویڑن ڈراموں کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ شیخ نے کہا ہے یہ فلم ہمارے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی سپر ہٹ فلم کا ہی ری میک ہے۔ میں نے زیبا بیگم کا کردار نبھایا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر انجم شہزاد ہیں۔ انہوں نے ہمیں پرانی فلم دیکھنے سے منع کیا تھا تاکہ ہم نئے انداز سے پرفارمنس دے سکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز کیٹ واک کے تحت کلفٹن میں منعقدہ فیشن شو کے موقع پر خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ آمنہ شیخ نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ پرانی فلم ”ارمان” کی کاسٹ میں زیبا بیگم، وحید مراد، روزینہ اور دیگر فنکاروں نے کام کیا تھا۔جبکہ نئی فلم میں دیگر فنکاروں میں ماہ نور خان، واسع چوہدری اور جہاں زیب خان شامل ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…