اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران ہاشمی کی نئی فلم”ہماری ادھوری کہانی“ کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)ودیا بالن اور عمران ہاشمی کی رومینٹک جوڑی سینما گھروں میں تہلکہ مچانے کو تیار ہے ، نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی“کا نیا ٹریلیر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔کم عمری میں بالی وڈ کے کامیاب ہدایتکار موہت سوری کی فلم کی کہانی مشہور ہدایتکار مہیش بھٹ کی زندگی پر لکھی گئی ہے۔ دو پیار کرنے والوں پر مبنی ہے جن کیلئے دنیا کے رسم و رواج رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ عمران ہاشمی اور ودیا بالن کے علاوہ فلم کی کاسٹ میں راج کمار ، سارا خان اور مادھو ریماتولی بھی شامل ہیں۔ فلم کی موسیقی ایمی مشرا اور جیت سنگھ نے دی ہے ، فلم 12 جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…