بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

سلمان خان کوسزا،اہم گواہ فیصلے سے پہلے ہی مرگیاتھا،انکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک) سلمان خان کے مقدمے میں ایک پولیس کانسٹیبل راوندراپٹیل نے جب سلمان خان نے فٹ پاتھ پرسوئے ہوئے افرادپرگاڑی چھڑائی تھی اس وقت سے راوندراپٹیل اورابھی تک اس مقدمے میں اہم گواہ رہاہے ۔انہوں نے اپنی ملازمت کے ساتھ ساتھ اس مقدمے میں اہم کرداراداکیاجس کی وجہ سے بالی ووڈ کے دبنگ خان کوعدالت نے سزاسنائی ۔ابھی تویہ درست ہے کہ اس مقدمے کااہم کردارجس نے 2002میں سلمان خان کوگاڑی کی ٹکرمارتے ہوئے دیکھاتھااوران کوجائے وقوعہ سے فرارہوتے دیکھاتھالیکن آج وہ ہمارے درمیان نہیں ہے لیکن ممبئی پولیس کایہ سپاہی مقدمے میں ایک اہم گواہ تھا۔اب سوال پیداہوتاہے کہ یہ راوندرا پٹیل کون ہے ؟اوروہ سلمان خان کے اس مقدمے میں کیوں اہم تھااس پربھی کئی سوالات ابھی جواب طلب ہیں ۔راوندراپٹیل ان دنوں سلمان خان کے ساتھ سکیورٹی گارڈ کے فرائض سرانجام دے رہاتھاجب سلمان خان نے گاڑی کی ٹکرسے ایک شخص ہلاک ہواتھااورچارافرادزخمی ہوگئے تھے ۔اس لئے عدالت نے اس سپاہی کی گواہی کوتسلیم کیااوراسکی وجہ سے سلمان خان کوسزاہوگئی ۔پٹیل ان تین گواہوں میں ایک گواہ تھاجس دن سلمان خان کی گاڑی نے جرم کیااس روزاس پٹیل نے جائے وقوعہ کوصاف کیااورسلمان خان کوایکسپریس بیکری سے دورنکال لے گیاتھا۔اس کے بعد راوندراپٹیل کوسلمان خان نے کئی ذرائع سے راضی کرنے کی کوشش کی لیکن پٹیل اپنے اصولوں پرکھڑارہااوراسکی گواہی سے سلمان خان کوپانچ سال کی سزاہوئی لیکن پٹیل کوٹی بی کامرض لاحق ہوگیالیکن اس کے سلمان خان کے خلاف 2002میں دیئے گئے بیان پرسزاہوئی لیکن جب عدالت نے سزاسنائی اس وقت راوندراپٹیل مرچکاتھا



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…