بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکشنیسٹ سلمان خان کے گھر پہنچ گئے
ممبئی(نیوزڈیسک )ہٹ اینڈ رن کیس میں عدالت سے سزا کے بعد بالی ووڈ سٹار سلمان خان سے ملاقات کے لیے ان کے گھر آنے والے اداکاروں کا تانتا بندھاہوا ہے جب کہ بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان بھی اظہار ہمدردی کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ… Continue 23reading بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکشنیسٹ سلمان خان کے گھر پہنچ گئے