اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

بومبئی ویلویٹ میں میرا کردار انتہائی شاندار ہے اور اشتعال انگیز ہے، رنبیر کپور

datetime 6  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک )بھارتی اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ بومبئی ویلویٹ میں میرا کردار انتہائی شاندار ہے اور اشتعال انگیز ہے۔ بھارتی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بومبئی ویلویٹ میرے کردار میں انتہائی شدت ہے انہوں نے کہا کہ اس فلم میں پہلی بار میں نے ایسے سین عکسبندی کرواتے ہیں جن میں کسی کو تھپڑ رسید کئے ہوں انہوں نے کہا کہ اس کردار کے لئے ڈائریکٹر انوراگ کاشیاب نے میری بہت معاونت کی ہے کیونکہ ایسا اشتعال انگیز اور شدت پرمبنی کردار ادا کرنا میرے لئے مشکل ترین کام تا انہوں نے کہا کہ میں اپنی اداکاری کا تمام تر کریڈٹ اپنے ڈائریکٹر کو دیتا ہوں کیونکہ میں خود کو صرف ایک انسٹرونٹ سمجھتا ہوں جسے میرے ڈائریکٹر شاندار طریقے سے استعمال کرتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…