اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

بالی وڈ انڈسٹری میں انہیں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا ہے ،سنی لیون

datetime 6  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک )بھارتی اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ بالی وڈ انڈسٹری میں انہیں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بالی وڈ میں کرداروں کی پیش کش کے حوالے سے امتیازی سلوک موجود ہے کیونکہ مجھے ہمیشہ ایسے کرداروں کی پیش کش کی گئی جن کا تعلق میرے ماضی کے ساتھ جڑا ہو ۔ انہوں نے کہا کہ میں بالی وڈ انڈسٹری میں کچھ غیر قانونی کرنے نہیں بلکہ اپنا کیریئر بنانے آئی ہوں انہوں نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ مجھے یہاں کام کا موقع دیا جائے انہوں نے کہا کہ مجھے اکثر چھوٹے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کے مواقع دیئے جاتے ہیں تاہم میں برا نہیں مناتی ۔ انہوں نے کہا کہ اعتراض مجھے اس بات کا ہے کہ صرف مخصوص طرز کے کردار میں مجھے کاسٹ کیا جاتا ہے جو کہ افسوسناک ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…